Ao Ghar par Kabhi hamary bhi lyrics
ختم اشکوں کا یہ سلسلہ نہیں ھوتا وقت اتنا بھی برا نھیں ھوتا اک فقط ہو نہ سکا تجھ سے میرا ملنا ورنہ دنیا میں کیا نہیں ھوتا آؤ گھر پہ کبھی ہمارے بھی چاند روشن کروں ستارے بھی آؤ گھر پہ۔۔۔۔ مست آنکھوں کی بات چلتی ہے مے کشی کروٹیں بدلتی ہے ہار جاتے ہیں جیتنے والے وہ نظر ایسی چال چلتی ہے بادہ کش جام توڑ دیتے ہیں جب نظر سے شراب ڈھلتی ہے آؤ گھر پہ ۔۔۔۔ ٹھہر جاؤ کہ رات باقی ہے تم کو دیکھا نہیں ہے جی بھر کے ٹھہر جاؤ ٹھہر جاؤ ۔۔۔ آج دی رات نہ جا وے سانولا تینوں قسم قرآن مجید دی اے ٹھہر جاؤ ٹھہر جاؤ اے جانِ تمنا ذرا سن تو سہی باہر سردی بہت ہے اور بارش بھی ہے ٹھہر جاؤ ٹھہر جاؤ تم جو جاؤ گے تو دم نکل جائے گا میری زندگی کا سوال ہے ٹھہر جاؤ ٹھہر جاؤ ٹھہر جاؤ کہ رات باقی ہے تم کو دیکھا نہیں ہے جی بھر کے تیری آنکھوں سے ہم نے پینی ہے تو ہی تو میرے دل کا ساقی ہے آؤ طوفان سے سے ذرا کھیلیں تو پھر آ جائیں گے کنارے پہ آؤ گھر پہ آؤ گھر پہ ۔۔۔۔ آؤ گھر پر کبھی ہمارے بھی چاند روشن کروں ستارے بھی آؤ گھر پر کبھی ہمارے بھی آؤ گھر پہ کبھی ہما...